Browsing Category
کھیل
شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کراچی: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔
شاہین آفریدی بیٹے کے والد بن گئے ہیں اور شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…
Read More...
Read More...
پاک،بنگلا کرکٹ میچ/پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔
راولپنڈی ( یو این آئی)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ بنگلا دیش نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک 27 رنز بنا لیے۔
قومی ٹیم نے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ، میزبان ٹیم نے 4وکٹوں پر 158رنز بنا لیے ،
راولپنڈی. پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا…
Read More...
Read More...
دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے
چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل…
Read More...
Read More...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کیلئےپلان مانگ لیا
اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت…
Read More...
Read More...
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں شاندار تقریب
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ایسی کامیابی صرف محنت اور عزم کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے، اور ارشد ندیم اپنی کامیابی کے باعث پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں ارشد…
Read More...
Read More...
دوسروں کی زندگیاں بچانے والا کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق
اسلام آباد— معروف کوہ پیما مراد سد پارہ، جنہوں نے بلند ترین چوٹی “براڈ پیک” سر کی تھی، شدید چوٹوں کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ان کی لاش جاپانی بیس کیمپ تک پہنچا دی گئی ہے، جہاں انھیں پہاڑ سے گرنے والے پتھر کی…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپک کا اختتام۔۔چین اور امریکا کے40,40 سونے کے تمغے
پیرس۔ 2024 کے اولمپک کھیل پیرس میں اختتام پذیر ہو گئے جہاں چین اور امریکا نے 40 سونے کے تمغے حاصل کیے۔ مگر کل ملا کر 126 تمغوں کی مدد سے امریکا نے تمغوں کی دوڑ میں سبقت حاصل کی۔
اولمپک کے آخری دن چین 40 سونے کے…
Read More...
Read More...
پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
بنکاک۔پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا،تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔
عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
مقابلے…
Read More...
Read More...
عوام کے سمندر کا ارشد ندیم کا آبائی گائوں پہنچنے پر والہانہ استقبال
میاں چنوں: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کا اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچنے پر عوام کے ہجوم نے شاندار استقبال کیا۔
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے میاں چنوں کے آبائی گاؤں پہنچنے پر مقامی لوگوں…
Read More...
Read More...