The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل حاصل کر لیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ آج تھائی لینڈ میں ہوا، جہاں دونوں فائٹرز نے میچ سے قبل وزن کیا اور تصاویر بنوائیں۔ 26 سالہ عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے…
Read More...

رونالڈو اور میسی کے طویل کیرئیر کا راز کیا؟ طبی ماہر نے بتادیا

طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لیونل میسی کے کامیاب کیریئر کی بنیادی وجہ بیان کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دونوں اسٹارز کے پاس سلیپ کوچز موجود ہیں، جو…
Read More...

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی: محسن نقوی کا جائزہ اور ہدایات!

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری تعمیراتی کام میں تیزی آگئی ہے۔ آئی سی سی وفد کے دورے کے بعد اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی آئی ہے۔ انکلوژرز کے سامنے لگے جنگلے اتار دیے گئے ہیں اور خندق کی…
Read More...

اسلام آباد میں امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد ۔نیشنل کاو¿نٹر ٹیررزم اتھارٹی (NACTA) نے ہفتہ کو اسلام آباد کے F-9 پارک میں عالمی یومِ امن کے موقع پر امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد کیا۔ مختلف پس منظر کے افراد نے اس ریلی میں شرکت کی اور اس اقدام کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔NACTA…
Read More...

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اسلام آباد۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے…
Read More...

گلبدین کی حاضر دماغی نے سب کو حیران کردیا

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کن ثبوت پیش کیا۔ شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے اس میچ میں 250 واں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی، جہاں افغانستان نے جنوبی…
Read More...

ہندو انتہا پسندوں کا بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے بائیکاٹ کا مطالبہ

نئی دہلی: ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد رواں ماہ شیڈول…
Read More...

چین کوشکست، بھارت پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا

بیجنگ: دفاعی چیمپئن بھارت نے میزبان چین کو 0-1 سے شکست دے کر پانچویں بار ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بھارت کی جانب سے جوگراج سنگھ نے میچ کے اکیونسویں منٹ میں واحد گول کر کے فتح حاصل کی، جبکہ چین کی ٹیم کوئی…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان کا 8سال بعد کانسی کا تمغہ

بیجنگ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8 سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے زیر کیا، جس میں سفیان خان اور حنان شاند نے دو دو گول کیے،…
Read More...

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی؛ چین پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

بیجنگ: ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا،…
Read More...