Browsing Category
کھیل
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی
کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کی گئی، اور اس ٹرافی کا نام…
Read More...
Read More...
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کا آغاز کیا گیا۔
اس ٹرافی…
Read More...
Read More...
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹرینر حنیف ملک کی…
Read More...
Read More...
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔
نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے فی میچ دیا جائے گا، جبکہ…
Read More...
Read More...
حارث رؤف کی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر: نام بھی بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصدیق انہوں نے سوشل میڈیا پر کی۔
حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو کے پس منظر میں…
Read More...
Read More...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی…
Read More...
Read More...
چیمپیئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی سخت برہم
لاہور۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت طلب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپیئنز…
Read More...
Read More...
بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی
نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز…
Read More...
Read More...
بھارت کو بڑا جھٹکا! ویرات کوہلی فائنل سے قبل انجری کا شکار
دبئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ سے پہلے ایک چوٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ فائنل اتوار کے روز دبئی میں کھیلا جائے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اکیڈمی…
Read More...
Read More...
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
اسلام آباد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دبئی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے، جہاں 9 مارچ بروز اتوار بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں چیمپیئنز ٹرافی کے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گی۔…
Read More...
Read More...