Browsing Category
کھیل
پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال،جم غفیر ائیر پورٹ پر اُمڈ آیا، بھنگڑے
لاہور۔اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کارات گئے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کاجم غفیر ایئرپورٹ پر امڈ آیا ،ارشدندیم کیساتھ ساتھ ان کے اہلخانہ کو بھی خصوصی پروٹوکول دیاگیا۔
رشدندیم کو فرانس…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس کا پاکستانی ہیرو ارشد ندیم پر انعاما ت کی بارش
اسلام آباد: پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو انعامات کی بھرمار مل رہی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ہوا ہے۔
پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے…
Read More...
Read More...
جیولین تھرو فائنل:ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی ،گولڈ میڈل جیتے میں کامیاب،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد
پیرس۔۔پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیااور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئے
صدرمملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کا نام…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے اچھی خبر، ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پیرس: پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
مینز جیولین تھرو کے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو میں 89…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس؛ شوٹنگ کے آلات استعمال کیے بغیر چاندی کا تمغہ جیت لیا
پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے دوران ترک شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
ترک شوٹر اس لیے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ انکے پاس شوٹنگ گیئر کے مناسب آلات ہی موجود…
Read More...
Read More...
اس کو کرکٹ کا کچھ پتہ نہیں، شاہد آفریدی نے محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک بار پھر محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ انہیں کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ،وزارت داخلہ رکھیں یا چیئرمین پی سی بی بن جائیں ،دونوں میں سے ایک کا چناﺅ کریں گے
شاہد آفریدی کا کہنا…
Read More...
Read More...
روٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی،تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنز بنا ڈالے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور…
Read More...
Read More...
پاکستان نے فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ 2024 میں 3 کانسی کے تمغے جیت لئے۔
ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے 21-28 جولائی 2024 کو ایران کے شہر اصفہان میں منعقدہ 54 ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3…
Read More...
Read More...
پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے نارویجن کلب کو 6 گول سے شکست دی
اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں نارویجن کلب کو چھ ایک سے شکست دی۔
پاکستان کی جانب سے عبدالغنی نے دو گول کیے جبکہ عیسیٰ، جنید، اویس اور محمد خان نے ایک ایک گول کیا۔
قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اپنا…
Read More...
Read More...
سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیا
دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے…
Read More...
Read More...