The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 274 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

راولپنڈی میں جاری بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی میں پاکستان ٹیم  274 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی, راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، دوسرے روز بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس…
Read More...

پاکستان کرکٹ کی حالت کیا ہوگئی ہے؟ کیون پیٹرسن کا سوال

لندن۔سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے بنگلادیش کے خلاف تاریخی شکست پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ماضی کی گرین شرٹس…
Read More...

چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان

لاہور۔ پی سی بی نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پانچ مینٹورز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک، اور وقار یونس شامل ہیں۔ پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی نے بتایا کہ یہ تقرریاں ایک شفاف طریقہ کار کے…
Read More...

ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا

ریاض۔ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں سعودی فالکنز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وننگ ٹرافی سے نوازا۔ ایوارڈ تقریب کے مہمان خصوصی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تھے، جنہوں…
Read More...

تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

راولپنڈی ۔بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز بناسکی اور جلد ہی آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے ایک وکٹ کے…
Read More...

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی بیٹے کے والد بن گئے ہیں اور شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…
Read More...

پاک،بنگلا کرکٹ میچ/پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔

 راولپنڈی ( یو این آئی)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ بنگلا دیش نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک 27 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم نے…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ، میزبان ٹیم نے 4وکٹوں پر 158رنز بنا لیے ،

راولپنڈی. پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کیلئےپلان مانگ لیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت…
Read More...