The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدی

لندن۔چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو جواب دینے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں آئی سی سی حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

کینبرا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے تین ون ڈے کی سیریز کے پہلے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو2 وکٹوں سے شکست دے دی قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیاجسے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں ٹارگٹ مکمل کیا قومی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو…
Read More...

کیویز کے ہاتھوں پہلی بار بھارت وائٹ واش ہوگیا

نئی دہلی ۔بھارت  کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے والی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی، اس سے قبل انگلینڈ،…
Read More...

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور۔ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں 105 رنز بنائے، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ مقررہ اوورز میں صرف 88 رنز
Read More...

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا پیغام کس کے لئے؟

نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ثانیہ نے یہ تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ خوشی سے…
Read More...

وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر مداحوں سے شیئر کردی

کینبرا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔وسیم اکرام اور ان کی صاحبزادی آسٹریلیا کے جنوبی کوئنز لینڈ میں واقع سن شائن کوسٹ کے کنارے پر موجود ہیں۔بیرونِ ملک موجود وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے…
Read More...

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور۔پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان…
Read More...

آسٹریلیا سیریز کھیلے کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی روانہ ہوگئے

لاہور۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 کھلاڑی روانہ ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا جانے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔ پاکستان…
Read More...

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

لاہور: پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جبکہ
Read More...

عرفی جاوید اداکاری کی دنیا کا ایک ایسا نام جو شہرت کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے،

ممبئی : اپنے نت نئے فیشن سینس کیلئے مشہور اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے عجیب و غریب ، عریاں اور نیم عریاں لیابس کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جن کو ان…
Read More...