The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل سے متعلق بیان؛ بورڈ بھی میدانِ جنگ میں کود پڑا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے آغاز سے قبل، سابق چیمپئن ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے تنقیدی بیانات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت ردعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے…
Read More...

کراچی میں انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی۔ورلڈ سکواش کے میگا ایونٹ انڈر 23 چیمپئن کے مقابلے کراچی کے کریک کلب میں جاری ہیں،ورلڈ سکواش میں متعارف کرایا جانے والا یہ نیا میگا ایونٹ ہے جس کی میزبانی پاکستان سکواش فیڈریشن چیف آف ایئر سٹاف کی سرپرستی میں کر رہا ہے اس میگا…
Read More...

پی ایس ایل: فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے متعلق حالیہ بیانات کے تناظر میں کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے لیگ اور اس کے انتظامی ڈھانچے کا دفاع کیا ہے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی جانب سے پی ایس ایل کے رینٹل ماڈل پر…
Read More...

گواسکر کا پٹودی ٹرافی کے ریٹائرمنٹ پر انگلش بورڈ پر شدید تنقید

سابق بھارتی کرکٹ کپتان سنیل گواسکر نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پٹودی ٹرافی کو ریٹائر کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اسپورٹس اسٹار میں لکھے گئے اپنے کالم میں گواسکر نے ای سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
Read More...

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کٹ کی رونمائی کردی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کی شروعات سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی ٹیم کٹ پیش کر دی، جو شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ یہ نئی کٹ “دی پیس کلب” نے ڈیزائن کی ہے، جو اپنے جدید فیشن اور منفرد اسپورٹس ویئر اسٹائل کے لیے…
Read More...

پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا، سابق کپتان سرالیسٹرکک کیساتھ ساتھ سوٸنگ کے کنگ وسیم اکرم بھی پہلی بار کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابقایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور…
Read More...

نسیم شاہ نے وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔ یہ سنگ میل انہوں نے اپنے کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میچ میں عبور کیا، جس میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ول ینگ ان کے 50 ویں شکار…
Read More...

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

اسلام آباد ۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بارش کے باعث میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا اور دونوں اننگز کو 42…
Read More...

پہلا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی

نیپیئر ۔نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹی 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز 271 رنز بناکر آل…
Read More...

پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔

نیپیئر( نیوزی لینڈ)پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسے جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دیا, جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 44.1 اوورز میں 271 رنز بنا سکی۔ نیپیئر میں کھیلے گئے…
Read More...