The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لندن۔پاکستان کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ تفصیلات کے مطابق، سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں یہ ٹائٹل حاصل کیا۔…
Read More...

جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی

کیپ ٹائون۔کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے فالو آن کے بعد 478 رنز بناتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 58 رنز کا ہدف دیا تھا۔ چوتھا
Read More...

راشد خان کی تباہ کن بولنگ، افغانستان نے زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

بلاوائیو۔افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ میچ کا خلاصہ بلاوائیو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں راشد خان کی شاندار بولنگ نے افغانستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا
Read More...

برٹش جونیئر اوپن اسکواش؛ پاکستان کے سہیل عدنان فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد۔پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بتایا کہ سیمی فائنل میں سہیل عدنان…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش

کیپ ٹائون۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جبکہ دوسری اننگز میں بھی 421 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا ہے۔ تیسرے روز کپتان شان مسعود…
Read More...

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ صرف آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا…
Read More...

پی ایس ایل 10: فرینچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ کی چھ فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کیے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جو پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں برقرار رہیں گے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز نہیں کی گئیں۔ پی ایس ایل کے قواعد کے…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ جنوبی افریقا پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آؤٹ

کیپ ٹائون۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 615 رنز بنائے۔ ریان رکلٹن نے 259 رنز کی غیرمعمولی اننگز کھیلی اور نمایاں بلے باز رہے۔ دوسرا دن جنوبی افریقہ نے دوسرے دن 316 رنز 4…
Read More...

صائم ایوب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے کے بعد 6 ہفتوں کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران،…
Read More...

رونالڈو کا اپنی گرل فرینڈ جارجینا کو ’بیوی‘ کہنا بھاری پڑ گیا

دبئی۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کو “میری بیوی” کہہ کر مخاطب کیا، جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ دبئی میں 2024 کے گلوب ساکر ایوارڈز کی تقریب میں رونالڈو نے دو…
Read More...