The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

نائجیریا نے انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی

کوالالمپور۔ملائیشیا میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نائجیریا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ پیر کو بارش سے متاثرہ میچ میں نائیجیریا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو رنز سے کامیابی حاصل کی، جس نے سب کو…
Read More...

انڈر 19 ورلڈکپ؛ دوران میچ سانپ پچ پر پہنچ گیا

جوہر۔انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک میچ کے دوران پچ پر سانپ آ گیا۔ یہ واقعہ ملائیشیا کے شہر جوہر میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ دکھائی دیا، جس کے بعد میچ کو روک…
Read More...

طویل وقت تک ٹیبل ٹینس کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ

سویڈن۔سویڈن کے نوجوان کھلاڑیوں نے 13 گھنٹے سے زیادہ وقت تک ٹیبل ٹینس کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ سویڈش ٹیبل ٹینس کے شوقین کھلاڑی ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن، جنہیں “اسپن جوڑی” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 13 گھنٹے،…
Read More...

سمر خان نے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

کیپ ٹائون۔پاکستان کی بہادر کوہ پیما، سمر خان، نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے جنوبی امریکہ کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ اکنکاگوا، سر کرلی ہے۔ ارجنٹائن میں واقع اس چوٹی کی بلندی 6,961 میٹر ہے، اور سمر خان نے شدید سردی، طاقتور ہواؤں،…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے

لندن۔پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جلد ہی ایک منٹ میں 300 پاؤنڈز کمانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں، جس سے وہ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کر لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق، سعودی پرو لیگ کلب …
Read More...

انگلینڈ کے لیجنڈ بلے باز نے پی ایس ایل کی خاطر ریٹائرمنٹ لے لی

لندن۔انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی جیمز ونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شرکت کی خاطر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جیمز کے اس اچانک فیصلے نے سب کو حیران کر دیا ہے، اور انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا…
Read More...

کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف

لاہور۔حسن علی پاکستان کے ایک بہت ہی محبّت کرنے والے اور باصلاحیت کرکٹر ہیں، جن کا باؤلنگ اسٹائل اور کھیلنے کا انداز ہمیشہ ان کے مداحوں کو محظوظ کرتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی کامیاب شادی کے بارے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ فینز کا لہو گرمانے کیلئے آئی سی سی نے نیا پرومو جاری کردیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے قبل شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو بڑھانے کے لیے آئی سی سی نے ایک نیا پروموشنل ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے، جو ایونٹ کے لیے “وائٹ کوٹ” کی اہمیت کو…
Read More...

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

نئی دہلی ۔بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے…
Read More...

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا

لاہور۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ دو روز قبل آئی سی سی کے حوالے کیا، جس میں نوجوان اوپنر…
Read More...