Browsing Category
بین الاقوامی
حماس کے ہاتھوں مزید 7 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ(یو این آئی) اسرائیلی فوج نے دو روز کے دوران غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے 7 اہلکاروں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے
فوجی ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز جھڑپ میں غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقے میں ایک ایک اہلکار مارے گئے جب کہ خان یونس…
Read More...
Read More...
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ،امریکہ پریشان
پیونگ یانگ(یو این آئی) شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے اور امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی۔
واشنگٹن نے پیونگ یانگ کے بیلسٹک میزائل کے تازہ ترین تجربے کی مذمت کی ہے۔جاپان کے نائب وزیر دفاع…
Read More...
Read More...
بچے پیدا کریں ورنہ نسل ختم ہوجائے گی،ایلون مسک کا اٹلی کو تنبیہ
روم(یو این آئی) دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اٹلی میں کم شرح پیدائش پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نقل مکانی کے باعث بڑھتی ہوئی آبادی اصل آبادی نہیں۔ مقامی آبادی آپ کی نسل چلاتی ہے۔
ایلون مسک نے اٹلی کی ماﺅں…
Read More...
Read More...
امیرِکویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
دوحا(یو این آئی)کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔
86 سالہ امیرشیخ نواف الاحمد الصباح نومبرمیں اسپتال میں داخل ہوئے تھے،کویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے…
Read More...
Read More...
بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا
نئی دہلی (یو این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چ±ور نے اپنے ساتھی جج کے لیے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا۔
جسٹس سنجے کشن کول کے لیے الوداعی تقریب جمعے کو منعقد ہوئی جنہوں نے 6 سال سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں۔
چیف جسٹس…
Read More...
Read More...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ ، اہم حکومتی حکام سے ملاقاتیں
راولپنڈی( یو این آئی):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ جاری، اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں
ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)، جنرل لائیڈ جے آسٹن (ریٹائرڈ) سیکرٹری دفاع کے ساتھ…
Read More...
Read More...
امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔
امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی…
Read More...
Read More...
غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور
نیو یارک(یو این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکن ممالک میں سے 153 ممالک نے قرارداد کے حق میں جبکہ 10ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا…
Read More...
Read More...
غزہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 20اسرائیلی فوجی ہلاک
تل ابیب(یو این آئی) غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج اتنی خوف زدہ ہے کہ اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر غلطی سے گولیاں چلا رہی ہے۔ ایسے واقعات میں اب تک 20 کے قریب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں…
Read More...
Read More...
امریکہ کی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہوگیا
سیول(یو این آئی) جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایف سولہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے…
Read More...
Read More...