The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا

ترکیہ نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان کی پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ آذربائیجان میں ہونے والے COP-29 اجلاس میں شرکت نہ کر سکے۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کی…
Read More...

ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا

لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا میں مسلمانوں کے رہنماؤں نے…
Read More...

ننھے بچے کو عدالتی حکم پر موت کی نیند سُلادیا گیا

لندن۔برطانیہ میں ایک بچے کو عدالت کے حکم پر ہمیشہ کے لئے سلا دیا گیا ۔ماں کی شدید مخالفت کے باوجود، عدالت نے اس بیمار بچے کو موت کے قریب لے جانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کیس برطانیہ میں اپنی نوعیت کا انتہائی نایاب اور غیر معمولی معاملہ ہے، جو طویل…
Read More...

مودی حکومت کی سفارتی ناکامی،نیوزی لینڈ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد ،

آکلینڈ(نیوزی لینڈ): بھارت میں مودی حکومت کے دنیا کے ساتھ بگڑتے ہوئے تعلقات، نیوزی لینڈ نے بھی دھتکار دیا، خالصتان ریفرنڈم بارے مودی حکومت کی ایک نہ سنی، بھارت کے احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان کے قیام…
Read More...

ایران میں خواتین کو سدھارنے کیلئے کلینک کھولنے کافیصلہ

تہران ۔ایران نے خواتین کی حجاب کی پابندی نہ کرنے پر ان کے علاج کے لیے خصوصی کلینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں نے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے، اور حجاب کے حوالے سے بڑھتی ہوئی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا…
Read More...

عرب،اسلامی کانفرنس،اسرائیلی جارحیت خطے کے لیے نقصان دہ قرار، اعلامیہ جاری

 ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عرب، اسلامی کانفرنس کے اعلامیے  میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ٹھوس اقدامات  کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے ان کوششوں کے آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری اختتامی بیان…
Read More...

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان پر تازہ حملوں میں 59 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور…
Read More...

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے دوحا کو واضح طور پر بتایا ہے کہ…
Read More...

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

واشنگٹن۔امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی اینڈ…
Read More...

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلی جنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی

تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200  ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے…
Read More...