Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل کی بمباری جاری ،ممتاز فلسطینی استاد بیوی بچوں سمیت 350سے افراد شہید
اسلام آباد(یو این آئی/مانیٹرنگ ):غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ…
Read More...
Read More...
افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا،رپورٹ نے کھلبلی مچا دی
اسلام آباد(یو این آئی)افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ،23 دہشتگرد تنظیمیں امریکہ، چین اور پاکستان سمیت لگ بھگ 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں،17 تنظیمیں پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہیں
افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے…
Read More...
Read More...
پاکستان غزہ جنگ رکوا سکتا ہے، سربراہ حماس
دوحہ(یو این آئی) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ دنیا میں مسلمانوں کے بڑے دشمن یہودی ہیں ،…
Read More...
Read More...
پاکستان سے جویریہ خانم شادی کیلئے بھارت پہنچ گئیں
چندی گڑھ(یو این آئی) پہلے کورونا پابندیوں اور پھر ویزا مسائل کے باعث 5 سال بعد پاکستانی خاتون جویریہ خانم بالآخر اپنے منگیتر سمیر خان سے شادی کے لیے بھارت پہنچ گئیں۔
پاکستان کے شہر کراچی سے جویریہ خانم واہگہ بارڈر کے ذریعے اٹاری پہنچیں…
Read More...
Read More...
بھارت میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے،13افراد ہلاک
منی پور(یو این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے،دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ،ایک روز میں شہادتیں 700ہوگئیں
غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی اس وحشیانہ کارروائی میں 24 گھنٹے کے مختصر وقت میں 700 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔
شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے…
Read More...
Read More...
غزہ پر بمباری انسانیت کیخلاف جنگی جرائم ہیں، ترک صدرطیب اردوان
ابو ظہبی(یو این آئی) ترکیہ صدر طیب اردوان نے جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیل کی دوبارہ سے وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے وہ جنگی جرائم میں شمار ہوتا ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب…
Read More...
Read More...
اسرائیل اور حماس میں دوبارہ جنگ کا آغاز،بمباری سے بچوں سمیت109فلسطینی شہید
غزہ(یو این آئی) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی تاریخ ختم ہونے کے بعد دوبارہ جنگ کا آغاز ہوگیا ہے
اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں…
Read More...
Read More...
بھارتی اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل
نئی دہلی( یو این آئی)بھارت کے معروف صنعتکار اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی دولت میں اچانک غیر معمولی اضافہ،
منگل کے روز دولت میں لگنے والی چھلانگ کے بعد ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔…
Read More...
Read More...
جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ؛ یورپی کمیشن
برسلز(یو این آئی) یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔
یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل…
Read More...
Read More...