The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

بنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش حکومت نے احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی روز سے جاری طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی جس کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو میں سختی…
Read More...

ہسپانوی خاتون نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دیدیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی پرستار نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دے دیا۔انتخابات سے قبل پیش آنے والے اس واقعے کے بعد سے امریکی عوام میں ان کی حمایت مزید بڑھ گئی ہے۔اب سماجی رابطے کی…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

پنسلوانیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے…
Read More...

امریکا روسی صدر سے گرمجوشی سے ملنے پر مودی سے ناراض

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے گرمجوشی سے ملنے پر ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیٹو اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی روسی صدر پوٹن سے…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ…
Read More...

مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کے دونوں مراحل مکمل ہوگئے،مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر منتخب ہوگئے۔الیکشن کمیشن ایران کے مطابق صدارتی الیکشن کے رن آف مرحلے میں3 کروڑ5 لاکھ ووٹ ڈالے گئے، مسعود پزشکیان نے ایک…
Read More...

برطانوی عام انتخابات، لیبر پارٹی کے کیئر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہوں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والے قبل از وقت عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ کے سروے کے مطابق لیبر پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے، برطانوی میڈیا نے لیبر پارٹی کے کیئر اسٹارمر کے وزیر اعظم…
Read More...

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات قبول کیے جائیں گے جن کے ذریعے غزہ میں…
Read More...

شدید گرمی اور ہیٹ ویو؛ بھارت میں 11 اور بنگلادیش میں 9 افراد ہلاک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت میں شدید گرمی کا 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ پڑوسی ملک بنگلادیش میں ہیٹ ویو نے شہریوں کی جان لے لی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی اور ریاست آسام میں گرمی کی تازہ لہر میں 11 افراد ہلاک…
Read More...

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی…
Read More...