Browsing Category
پاکستان
سٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو چکی، تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، شزا فاطمہ
اسلام آباد۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹر…
Read More...
Read More...
مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ملتوی کرنے کا جواز نہیں بنتا، رانا ثنااللہ
اسلام آباد۔وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا جواز پیش نہیں کرسکتی۔
نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی…
Read More...
Read More...
نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی
لاہور۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے شروع کی جائے گی، جو مریضوں کو ملک کے کسی بھی ہوائی اڈے سے کراچی تک فوری طبی…
Read More...
Read More...
22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ 22 ہزار پاکستانی بیوروکریٹس دہری شہریت رکھتے ہیں، جبکہ ججز اور ارکان اسمبلی پر دہری شہریت رکھنے کی پابندی عائد ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ بیوروکریٹس پر!-->…
Read More...
Read More...
سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت
ریاض۔سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے اپنے آپریشنز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، سعودی ایئر لائن "آدیل" اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کرے گی، اور اس کی پہلی پرواز ریاض سے…
Read More...
Read More...
دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
اسلام آباد۔ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔
ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، شدید دھندکے باعث…
Read More...
Read More...
بھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے
نئی دہلی۔بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کا ویزا جاری کیا ہے، حالانکہ اس سال کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر کیا گیا تھا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق…
Read More...
Read More...
پاکستانی وزیر خارجہ 12سال بعد آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا
اسلام آباد،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائیں گے، جو 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔
اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے…
Read More...
Read More...
پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان
لاہور۔پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ وہ افراد جو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، انہیں اس…
Read More...
Read More...
قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش،
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر پر تشویش ، اتھارٹی فنڈ کی دستیابی کے مطابق منصوبوں کو ترجیح دینے اور لاگت میں اضافے کو کنٹرول میں رکھنے کی ہدایت ۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
Read More...
Read More...