The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا کلاچی میں آپریشن فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد جہنم واصل۔

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا کہ کارروائی بھارتی پراکسی فتنہ…
Read More...

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں نئی جہت، اسلام آباد سبز ہو گیا،

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب میں موجود, دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں طے پایا تھا کہ دونوں کی جلد دوبارہ ملاقات ہو گی آج وزیراعظم کا استقبال سعودی…
Read More...

عوامی حقوق کی آڑ میں ریاست کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ ہر صورت میں حکومتی رٹ قائم کی جائےگی۔وزیر عظم…

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ ریاست کے حالات خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائےگا۔اور تمام سیاسی جماعتیں عوامی مفاد اور مسائل کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری…
Read More...

2 مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 14 ستمبر تک 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر…
Read More...

خیبر پختونخوا میں دو آپریشنز میں 35 خوارج جہنم واصل،جبکہ پاک فوج کے 12 جوان شہید۔

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی دو  کارروائیوں کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ 35 خوارج  کو جہنم واصل کر دیا گیا، جبکہ جھڑپوں میں 12 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ باجوڑ میں دہشتگردوں کی موجودگی…
Read More...

پی ٹی آئی کے سینٹرز بھی سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے لگے،

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے استعفے دینا شروع کر دیے ۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات,…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات ۔ پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر حسین اور ان کے وفد کا خیرمقدم…
Read More...

پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری۔

کراچی: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی فوری مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں۔ ڈائریکٹر…
Read More...

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب،

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے ۔ سینیٹ الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سینیٹ الیکشن میں 251 ووٹ کاسٹ ہوئے، جن میں اسے ایک منسوخ ہوا۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے باہر…
Read More...

موبائل سمز کا ڈیٹا لیک،وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا…

اسلام آباد:موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبر، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فوری نوٹس لے لیا۔ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا حکم، وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ہے۔…
Read More...