Browsing Category
پاکستان
ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان کے لئے ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی،باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا،باتک پرائیویٹ ائرلائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں…
Read More...
Read More...
صنعتی مشاورتی کونسل کا قیام ، وزارت صنعت وپیداوار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
اسلام آباد (یو این آئی ): نگران وفاقی وزیر صنعت وپیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ صنعتی مشاورتی کونسل کے قیام سے ملک میں پائیدار اقتصادی نمو اور ترقی کے عمل کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں…
Read More...
Read More...
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ملتان اور لاہور کا دورہ، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں
اسلام آبا د(یو این انئی)ترجمان امریکی سفارت خانہ کی جانب سے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ امریکی سفیر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی میزبانی میں ملتان میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملے ہیں،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم لاہور میں سابق وزیراعظم…
Read More...
Read More...
نواز شریف نے ناراض رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منا لیا
اسلام آباد(یو این آئی)قائد ن لیگ کا پرانے ناراض رہنماو¿ں کو منانے کا مشن۔ پہلے مرحلے میں نوازشریف کی ہدایت پر کیپٹن ر صفدر نے سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منالیا۔ پارٹی صوبائی صدر امیر مقام اور سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گلے شکوے ختم…
Read More...
Read More...
کستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات.
لاہور(یواین ): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں…
Read More...
Read More...
پنجاب بھر کے27 سول ججوں کے تبادلے
لاہور (یو این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 27 سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس ضمن میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
تبدیل ہونے والے…
Read More...
Read More...
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب
اسلام آباد(یو این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 20 نومبر کو طلب کر لیا گیا ، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا،کونسل کی جانب سے جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایت کنندگان کو شواہد کے ہمراہ اجلاس میں طلب کیا…
Read More...
Read More...
نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک
اسلام آباد(یو این آئی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست حکمت عملی کے ساتھ غربت سے نکل سکتے ہیں۔…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں
اسلام آباد (یو این آئی )چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں، انہوں نے بائیو میٹرک تصدیق کروائی جس کے…
Read More...
Read More...
اسد قیصرکا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پارٹی نہ چھوڑنے کا اعلان
صوابی (یو این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اینٹی کرپشن نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت…
Read More...
Read More...