Browsing Category
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔
بیرسٹر گوہر نے استعفیٰ سپیکر آفس جمع کرایا، چیئرمین پی ٹی آئی نے قانون و انصاف، انسانی حقوق، آئی ٹی اور ہاؤس بزنس ایڈوائزری سے استعفی دیا۔…
Read More...
Read More...
جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آباد:جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔
ذرائع کا…
Read More...
Read More...
پاکستان رینجرز (پنجاب) کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری،
لاہور:پاکستان رینجرز (پنجاب) کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری،
پاکستان رینجرز (پنجاب) دیگر اداروں کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے،
ضلع قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا کے…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے طویل عرصے بعد بہنوں اور پارٹی قیادت کی ملاقات۔
راولپنڈی : پیر کے روز توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اس لحاظ سے اہم تھی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو اپنے بھائی اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو اپنے قائد سے ملاقات کی اجازت مل گئی،
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو بھی کمرہ عدالت میں…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی زیر صدارت کسٹم کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو فیس لیس کرنے پر جائزہ اجلاس۔
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسٹم کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو فیس لیس (faceless) کرنے پر جائزہ اجلاس، کسٹم کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت ۔
وزیراعظم نے کہا کہ کسٹم کے نظام کی بہتری اور جدت کا مقصد…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں فلیش فلڈنگ سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں فلیش فلڈنگ سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہے،وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کا بھرپور ہاتھ بٹایا ہے، افواج پاکستان بھی امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں،
کابینہ اجلاس میں گفتگو…
Read More...
Read More...
پاکستان اور چین کے درمیان چھٹا سٹریٹجک ڈائیلاگ،اسٹریٹجک شراکت داری نئی بلندیوں پر لیجانے پر اتفاق۔
اسلام آباد:چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ…
Read More...
Read More...
کراچی کا بارش سے برا حال ، صوبائی حکومت کی کارکردگی بے نقاب۔
کراچی میں بارش نے ایک بار بھر سندھ پر گذشتہ کئی سال سے قابض پیپلزپارٹی کی حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی، شہری پریشان۔ کراچی شہر مسائل کا ڈھیر ، اب تک ایک درجن افراد بارش کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،
یہ ہلاکتیں کرنٹ لگنے اور…
Read More...
Read More...
گیگا گروپ پر تنقید: یوم آزادی کے آتش بازی دو بار منسوخ
گیگا گروپ کو پاکستان کے یوم آزادی کے جشن کے لیے دو الگ الگ دنوں میں آتش بازی منسوخ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ سینکڑوں شہریوں، جن میں خاندان بھی شامل تھے، نے گیگا مال کے سامنے دونوں دنوں میں گیگا گروپ کی جانب سے اعلان کردہ آتش بازی کے شو کی…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،انصاف تک رسائی میں بہتری کے اقدامات پر غور۔
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،چیف جسٹس کی انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے جاری اقدامات پر بریفنگ،عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی،
ملاقات میں ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ…
Read More...
Read More...