Browsing Category
پاکستان
آڈیو لیکس کیخلاف کیس میںوزارت دفاع نے جواب جمع کرادیا
اسلام آبا د (یو این آئی)وزارت دفاع نے بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردیا
وزارت دفاع کے ایک صفحے پر مشتمل جواب میں چھ نکات شامل ہیں۔
وزارت دفاع نے کہا کہ اسمارٹ…
Read More...
Read More...
آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
اسلام آباد ( یو این آئی ):آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
ان تبادلوں کے احکامات الیکشن کمیشن نے جاری کیے تھے ،
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے…
Read More...
Read More...
سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
ایبٹ آباد (یو این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
سردار مہتاب…
Read More...
Read More...
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے ٹربیونلز کا قیام
اسلام آباد ( یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے ریٹرنگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قاءم کر دیے ،
الیکیشن کمیشن کی جانب سے اپیلٹ ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن گذشتہ روز…
Read More...
Read More...
مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منانے میں مصروف
اسلام آباد( یو این آئی ): دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔ یہ تقریبات آج 25 دسمبر کا دن بھر جاری رہیں گی ، ملک کے تقریبا تمام شہروں کے چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں جن میں…
Read More...
Read More...
ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پشاور(یو این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔
ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...
Read More...
شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے
شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔…
Read More...
Read More...
فیصلہ تسلیم نہیں کرتے ،چیلنج کرینگے،سازش کا پہلے ہی پتہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان…
Read More...
Read More...
مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔
خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی…
Read More...
Read More...
25دسمبر کو ملک بھر کے تمام بینک بند رہیں گے
اسلام آباد(یو این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت ملک بھر کے بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔
اعلامیہ کے مطابق 25 دسمبر بروز پیر کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر سرکاری…
Read More...
Read More...