The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دیا، مالی گنجائش کے مطابق ہی کام کرسکتے تھے، وزیرخزانہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے تنخواہ دار طبقے کو موجود وسائل اور مہنگائی کی شرح کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ دیا ہے ،ٹیکسوں کی وصولی کیلئے اگلے سال سخت اقدامات اٹھائیں جائیں گے اور اگر اس حوالے سے قانون…
Read More...

پاکستان کی عسکری طاقت دنیا نے دیکھ لی ،ہم اب بھی امن کی بات کرتے ہیں،بلاول بھٹو

لندن  :  پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام مسائل کا حل صرف بات چیت سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے…
Read More...

بجٹ میں ای کامرس یا آن لائن کاروبار کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے دوران حکومت نے متعدد نئے ٹیکس اقدامات کی تجاویز پیش کی ہیں جن کا مقصد آمدنی میں اضافہ اور معیشت کے مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق سود کی آمدن پر…
Read More...

پی آئی اے سمیت غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے دوران غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پی آئی اےحیسکو، جینکو جیسے اداروں کو…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات پرکاربن لیوی کا اعلان:الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کا منصوبہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز میں پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے  جس سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ…
Read More...

وفاقی حکومت نے 40 ہزار اسامیاں ختم کردیں

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری محکموں میں 40 ہزار خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ اب تک کابینہ نے 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی…
Read More...

پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے…
Read More...

وفاقی بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشن میں 7فیصداضافے کی تجویز

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین، پنشنرز اور مسلح افواج کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔ بجٹ تجاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، جس…
Read More...

وزیر خزانہ اورنگزیب نے 2025-20256 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ مریم اورنگزیب نے 2025-26کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پھر معمول کے مطابق نعت رسول…
Read More...

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔  آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت…
Read More...