Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان نے معرکہ حق کے دوران اپنی خودمختاری کا بھرپوردفاع کیا۔ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد :دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق کے دوران اپنی خودمختاری کا بھرپوردفاع کیا۔ پاکستان حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی واخلاقی حمایت جاری رکھے گا،منصفانہ دو ریاستی حل کی حمایت کرتے…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بھارت کو ہر جگہ سے مار سکتے…
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کی تردید اور بھارتی جارحیت پر دو ٹوک ردعمل کہ "بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں"
ان…
Read More...
Read More...
پاکستان نے پر امن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی۔
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کے حق کی حمایت کر دی،وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ پر امن مقاصد کیلئے ایران کو جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے اور پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔…
Read More...
Read More...
ایران کے صدر مسعود پرشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،
اسلام آباد :ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،
وزیر اعظم میاں شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ مہمان صدر کا…
Read More...
Read More...
لکی مروت کے گاؤں سربند میں دھماکہ ،پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ۔
لکی مروت:خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے گاؤں سربند میں ایک دھماکے سے پانچ بچے ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔
اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مختلف اطلاعات ہیں تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو آر پی جی سیون کا ایک گولہ ملا تھا جس سے…
Read More...
Read More...
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملتان گیریژن کا دورہ،Z-10ME ہیلی کاپٹروں کی آرمی ایوی…
راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ تیاری کے اعلیٰ معیار…
Read More...
Read More...
پاک چین تعلقات،باہمی اعتماد،غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔فیلڈ مارشل
راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98 ویں یوم تاسیس پر کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی کسوٹی پر پورا اتری ہے، پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
Read More...
Read More...
پی اے سی کا اجلاس،شوگر بحران پر تشویش کا اظہار،شوگرملزمالکان کے نام طلب کر لیے،
اسلام آباد: ملک میں جاری شوگر بحران کا معاملہ پبلک اکاونٹس کمیٹی میں ہہنچ گیا، کمیٹی نے ایف بی آر سے ملز مالکان کے نام طلب کر لیے۔ رکن کمیٹی معین عامر نے سارے فساد کی جڑ شوگر ایڈوائزری بورڈ کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس میں عوامی…
Read More...
Read More...
ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، اسٹریٹجک ماحول اور مشترکہ تربیتی اقدامات کی ضرورت پر زور
راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف فیڈل مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ "بین الاقوامی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز سے بھرپور اس دور میں، گہرا ملٹری ٹو ملٹری تعاون، اسٹریٹجک ڈائیلاگ اور باہمی اعتماد سب سے اہم ہے۔ پاکستان ایک محفوظ اور خوشحال…
Read More...
Read More...
ایران کے ساتھ مکالمے پر امریکہ پاکستان کے کردار کا معترف ہے: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر…
Read More...
Read More...