Browsing Category
تازہ ترین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،اہم دورے پر عرب جمہوریہ مصر پہنچ گئے۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چیف آف آرمی سٹاف اہم دورے پر عرب جمہوریہ مصر پہنچ گئے،
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کا یہ سرکاری دورہ ہے جس میں انھوں نے مصر کے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید صقر اور مصری مسلح افواج…
Read More...
Read More...
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر ٹی ایل پی (TLP) کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی.
پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی.
وفاقی کابینہ کو ملک میں ٹی ایل پی (TLP) کی پر…
Read More...
Read More...
سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور دالبندین میں کامیاب آپریشنز،7 دہشت گرد جہنم واصل۔
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ،دالبندین،…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں دیرپا خوشحالی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں 17ویں…
Read More...
Read More...
مسلسل تیسری بار عدم پیشی، علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم۔
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت…
Read More...
Read More...
افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد وزیر دفاع کی قیادت میں قطر پہنچ گیا۔
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد قطر میں افغان طالبان سے سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے مذاکرات کرے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحہ میں افغان…
Read More...
Read More...
میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل۔
اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل کر دیے گئے،
ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی،…
Read More...
Read More...
فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،
اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی - 45 سے 50 خوارج جہنم واصل،
سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران…
Read More...
Read More...
چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام۔
راولپنڈی: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنا دیا
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا، پاک فوج کی محصر جوابی کاروائی نے ان…
Read More...
Read More...
کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،
اسلام آباد:کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب کے نیتجے میں طالبان کے چار ٹینکوں سمیت کئی پوسٹین تباہ ،فتنہ الخوارج کے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی بھی اطلاع،
سیکورٹی ذرائع…
Read More...
Read More...