Browsing Category
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15…
Read More...
Read More...
ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پاکستان اور بھارت جیسا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، دونوں ممالک کے درمیان جلد امن ہوگا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بہت ساری ملاقاتیں اور فون کالز ہو رہی ہیں،…
Read More...
Read More...
ایران نے ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے: ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی جانب سے امریکا پر حملہ کیا گیا تو امریکی افواج ایسی طاقت سے جواب دیں گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیںملے گی۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں ایران پر اسرائیلی…
Read More...
Read More...
اگر اسرائیلی جارحیت رک جائے تو ایرانی حملے بھی بند ہو جائیں گے، ایران
لندن۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ایران پر حملے بند کر دے تو تہران بھی جوابی کارروائیاں روک دے گا۔
تہران میں سفارتکاروں سے خطاب کے دوران ایک پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے کہا، “اگر حملے بند ہو جائیں تو…
Read More...
Read More...
ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد سپر سونک میزائل داغ دیے،14 اسرائیلی ہلاک،ہرطرف تباہی
تہران۔ایران نے اسرائیل پر ایک نئی میزائلوں کی بارش کر دی ہے اور ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے گئے ہیں۔ایرانی حملے میں 14 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوگئے
ایران کے تازہ حملوں…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تل ابیب ۔اسرائیل نے یمن میں حوثی ملٹری چیف پر قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔
واضح رہے یمن غزہ کے…
Read More...
Read More...
ایران کا ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی
تہران۔ایران نے صرف ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔
انھوں نے مزید…
Read More...
Read More...
ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا
نئی دہلی۔ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد شروع ہونے والی جوابی کارروائی کے تناظر میں چھ ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے باعث خطے میں فضائی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ اگرچہ پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمولی متاثر ہوا ہے، تاہم بھارت…
Read More...
Read More...
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، 63 زخمی، جدید جنگی طیاروں سمیت متعدد عمارتیں تباہ
تہران۔ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے، جب ایران نے ہفتے کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ اس تازہ کارروائی میں درجنوں میزائل داغے گئے، جن میں سے بیشتر اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر…
Read More...
Read More...
اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایران
تہران ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتی کشیدگی کے دوران ایران کی بااثر فوجی فورس پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو سخت تنبیہ کی ہے کہ عنقریب "خیبر" نامی جدید میزائل داغا جائے گا، جس کے اثرات سے پوری دنیا حیران رہ جائے گی۔
پاسدارانِ…
Read More...
Read More...