The news is by your side.

دو روزہ کاروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 47 خوارج جہنم واصل

8 اور 9 اگست کی درمیانی رات فتنہ الہندوستان کے مزید 14 خوارج واصل جہنم کیے گئے

0

  راولپنڈی ؛ فتنہ الہندوستان کے مزید 14 خوارج واصل جہنم ، دو دنوں میں مختلف کاروائیوں کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کی تعداد 47 ہوگئی،

آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اگست کو ضلع ژوب کے  علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب  کاروائیوں کے بعد، جس کے دوران 33 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ 8/9 اگست  کی رات پاکستان افغانستان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے آس پاس کے علاقوں میں  کلیئرنس آپریشن کیا گیا، کلیئرنس کی کاروائیوں  کے دوران مزید 14 چودہ مزید بھارتی سپانسرڈ خوارج کو شکار کیا گیا اور  انھیں کامیابی سے بے اثر کرتے ہوئے جہنم واصل کر دیا گیا ۔ ہلاک فتنہ الہندوستان کے خوارج کو واصل جہنم کر دیا گیا ۔ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

دو روزہ مہنگائی مخالف آپریشن میں جاں بحق خوارج کی تعداد سینتالیس ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.