Browsing Category
تازہ ترین
میرے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم عدلیہ پر حملہ ہے، دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا
اسلام آباد (یو این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیااور اپنے خلاف ہونے والی کارروائی کر بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے عدلیہ پر حملہ قرار دیدیا
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ میں…
Read More...
Read More...
مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے،شیخ رشید
راولپنڈی( یو این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا عدالت نے پنجاب حکومت کو…
Read More...
Read More...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کر دیا
اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایوان فیلڈ ریفرنس میں دائراپیلیں منظور کرتے ہوئے بری قراردیا
نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیل کو منظور کرنے پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو نیا چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کر دیا
اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ برطانیہ…
Read More...
Read More...
انٹرا پارٹی الیکشن ۔عمران خان پارٹی چیرمین کے عہدے کے الیکشن سے دستبردار۔شیرافضل مروت : ایسا کوئی…
اسلام آباد ( یو این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے نیا تنازعہ ،عمران خان چیرمین کے عہدے کے الیکشن سے دستبردار ہو گءے ، بیرسٹر گوہر کو عبوری چیرمین بنانے کا فیصلہ ، شیر افضل مروت کا انکشاف،
ترجمان پی ٹی آءی نے اس…
Read More...
Read More...
مشرف مارشل لاءکوقانونی کہنے والے ججوں کابھی ٹرائل ہونا چاہیے،جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آبا د( یو این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمیں سچ بولنا چاہیے،مشرف مارشل لاءکو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے
دوران کیس سندھ ہائیکورٹ…
Read More...
Read More...
سائفر کیس جیل میں اور اوپن کورٹ ہوگی،خصوصی عدالت کا فیصلہ
اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلے میں کہاگیا ہے کہ سائفرکیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی اور اوپن کورٹ ہوگی۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات…
Read More...
Read More...
نگران وزیراعظم کی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ سٹرٹیجک تعاون پر اتفاق
ابوظہبی ( یو این آئی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات ہرآزمائش پر پورا اترے ہیں،
انہوں نے دونوں…
Read More...
Read More...
ایون فیلڈ ریفرنس کیس:نیب کو شواہد کا پتہ ہی نہیں ،چیف جسٹس
اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میںریمارکس دیئے ہیں کہ نیب کو پتہ ہی نہیں ہے کہ شواہد کیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے…
Read More...
Read More...
بنوں میں افغان شہری کا خود کش دھماکہ،2شہری شہید،10 زخمی
راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخواہ کے علاقے بنوں کے ضلع بکاخیل میں خودکش بمبارنے خودکودھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 2 عام شہری شہید جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 شہری زخمی ہوگئے ۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش…
Read More...
Read More...