Browsing Category
تازہ ترین
آرٹیکل 63 اےکیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا
اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو مسترد کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ، میں آرٹیکل 63 اے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کے باہر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف نعرے بازی
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون کو…
Read More...
Read More...
طویل چھٹیوں پر چلے گئے
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی بدھ کو رخصت لینے کی وجہ سے ان کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس منصور علی شاہ سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، اور انہوں نے بدھ کو چھٹی لی۔ جسٹس منصور علی شاہ…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
راولپنڈی۔ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بی ایل اے کے 6 اہم عناصر کو ہلاک کیا گیا۔ دفاعی و سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ہرنائی علاقے…
Read More...
Read More...
بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے
تہران۔ ایران کے زبردست میزائل حملے کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں عوام جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائلوں کی اکثریت نے اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔دارالحکومت تہران سمیت…
Read More...
Read More...
حملے میں موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ
تہران: ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں مبینہ طور پر تل ابیب کے وسط میں واقع اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق، ایرانی بیلسٹک میزائلوں…
Read More...
Read More...
ایرانی حملہ ختم ہو گیا، شہری پناہ گاہوں سے باہر آ جائیں، اسرائیل
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل حملہ ختم ہو چکا ہے، شہریوں کو پناہ گاہوں سے باہر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق، ایرانی میزائل حملوں میں دو افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔…
Read More...
Read More...
ایران کا اسرائیل پر حملہ، 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے
واشنگٹن: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران نے اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور دیگر مقامات پر جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
قبل ازیں، وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ اہلکار نے کہا تھا کہ ایران!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مولانا فضل الرحمن سے ملنا خواہش تھی جو آج پوری ہوگئی ،ڈاکٹر ذاکر نائیک
اسلام آباد۔ معروف مذہبی دانشور ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں دونوں نے ایک دوسرے کو تحائف بھی پیش کیے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ساتھ ان کے بیٹے طارق نائیک بھی موجود تھے۔…
Read More...
Read More...
قوم نے ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا،وزیر اعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے گزشتہ چند برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے مہنگائی کی…
Read More...
Read More...