The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر قاضی نےکیا جواب دیا

اسلام آباد: وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس فائز نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کے اظہار پر چیف جسٹس قاضی فائز نے جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پوچھا کہ کیا آپ یہ کہتے ہیں کہ حکومت ایک…
Read More...

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ،پاکستانی سپینرز چھا گئے،

راولپنڈی:پاکستان کے سپن باؤلرز کا جادو چل گیا تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے سے قبل انگلینڈ کے 110 رنز پانچ کھلاڑی آوٹ، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...

عمرہ ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے لیے کل مکہ روانہ ہوں گے اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ میں شریک نہیں ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ کل عمرے کی ادائیگی کے لیے…
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی بریفنگ

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز اسلام آباد کے طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبر انوائرمنٹ اور ایم سی آئی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔…
Read More...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کی دو بار ملاقات،مبارکباد

اسلام آبا د۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سے نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے مبارکباد کو…
Read More...

بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس کیس پر سماعت کی۔انہوں نے ریمارکس دیے کہ اگر موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں…
Read More...

حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نئے جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی کابینہ…
Read More...

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تعیناتی کے سلسلے میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ایک گھنٹہ تیس منٹ تک جاری رہا، جس…
Read More...

نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر رپورٹ بھجوائی ہے ،جس میں ججزکے…
Read More...