اسلام آباد: وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس فائز نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کے اظہار پر چیف جسٹس قاضی فائز نے جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مقدمات کی سماعت کا آج آخری روز تھا۔ عدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس کے کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں۔