Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان اور ایران کا بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی اورفری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق
اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اور ایران نے بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے
ایران نے اعتراف کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیسرا ملک ملوث ہے جو دہشت…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے تنقید کی بناءپر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔
ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں…
Read More...
Read More...
عدلیہ کے خلاف مہم، 32صحافیوں سمیت 110افراد کو نوٹس جاری ہوئے، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری…
Read More...
Read More...
عوام براہ راست وزیر اعظم کو منتخب کریں ۔تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔
گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اقتدار میں آکر آئینی ترامیم کروائیں گے، جس کے تحت وزیراعظم…
Read More...
Read More...
اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا لیکن عوام کے ساتھ نہیں،نواز شریف
سیالکوٹ(یو این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔
اتوار کے روز سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...
Read More...
چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی سازش کو ناکام بنائیں، بلاول بھٹو
راولپنڈی(یو این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی خواہش رکھنے والے شخص کی سازش کو ناکام بنائیں۔
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری
حب(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے حب میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتے ہیں اور بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں کہ آپ کی بقا جمہوریت میں ہے۔
حب میں انتخابی جلسے سےخطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار
لاہور(یو این آئی) سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔
حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ ججز کے خلاف منفی پراپیگنڈا مہم، ایف آئی اے نے47 سوشل میڈیا اکاونٹ ہولڈرز کو طلب کر لیا ،
اسلام آباد(یو این آئی ):ایف آئی اے نے میڈیا، سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنانے اور ان کے خلاف منفی اور قابل اعتراض پراپیگنڈا میں ملوث47 شخصیات/صحافیوں کو تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ،
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو…
Read More...
Read More...
نیب اور مہنگائی کا خاتمہ،بجلی ،گیس کی قیمتوں میں کمی،ایک کروڑ نوکریاں ،ن لیگ نے انتخابی منشور کا…
لاہور(یو این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے سلوگن سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔منشور کے مطابق مہنگائی کا 10 فیصد خاتمہ،گیس ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ،تنخواہوں میں اضافہ، بے روزگاری کا خاتمہ ،مفت صحت…
Read More...
Read More...