The news is by your side.

سپریم کورٹ ججز کے خلاف منفی پراپیگنڈا مہم، ایف آئی اے نے47 سوشل میڈیا اکاونٹ ہولڈرز کو طلب کر لیا ،

سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں حکومت کی جانب سے  ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل جو ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور حساس اداروں کے نمائندگان پر مشتمل ہے ۔

0

اسلام آباد(یو این آئی ):ایف آئی اے نے میڈیا، سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنانے اور ان کے خلاف منفی اور قابل اعتراض پراپیگنڈا میں ملوث47 شخصیات/صحافیوں کو تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ،

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان دیے جانے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کو منظور کرنے اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف اور ان کے ساتھی ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید اور  منفی پراپیگنڈے کا بازار گرم ہوگیا جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے حکومت کو اس کے خلاف کارواءی کا حکم دیا تھا ۔

سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں حکومت کی جانب سے  ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل جو ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور حساس اداروں کے نمائندگان پر مشتمل ہے ۔

کمیٹی کی جانب سے اس پراپیگنڈے میں ملوث پانچ سو  سوشل میڈیا اکاونٹس کی نشاندہی کی گئی جن میں سے 47 اکاونٹس ہولڈرز کو ایف آءی اے کی جانب سے تحقیقات کے لی طلب کر لیا ہے ۔

جن شخصیات اور میڈیا کے اراکین کو طلب کیا گیا ہے ان کی تفصیل  درج ذیل ہے ،سپریم

1. اسد علی طور
2. پارس جہانزیب
3. اقرار الحسن
4. صدیق جان
5. مطیع اللہ
6۔ سید اکبر حسین
7. دانش قمر
8۔ ثاقب بشیر
9. سجاد علی خان
10. سید حیدر رضا مہدی
11. شاہین صہبائی
12. سائرل المیڈا
13. رضوان احمد خان
14. عدیل راجہ
15۔ ریاض الحق
16. صابر شاکر
17. سید عیسن حسن نقوی
18. محمد فہیم اختر
19۔ ثاقب حسین
20. سہیل رشید
21. ناصر محمود
22. احتشام نصیر
23. سبطین رضا
24. شیراز افضل
25. مزمل افضل
26. ایم افضل بیلہ
27. نسرین قدوائی
28۔ جبران ناصر
29۔ طیب اعجاز
30. انیلہ منیر
31. ذیشان علی
32. حافظ شاکر محمود
33. ایاز احمد
34. طارق متین
35. سلمان گلوکار
36. اظہر مشوانی
37. عدنان امل زیدی
38. عمران ریاض
39. اوریا جان مقبول
40.زاہد قیوم وڑائچ

41 عارف حمید بھٹی
42۔ نذر محمد چوہان
43. فضل جاوید
44. ایم اکرم
45. ​​سارہ تاثیر
46. متین حسنین
47۔ عمران ریاض خان

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.