Browsing Category
تازہ ترین
اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دئیے
اسلام آباد (یو این آئی) تحریک انصاف کے بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابرپی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کر دیئے
درخواست میں کہا گیا ہے کہ شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تک انتخابی نشان بلے کی اجازت نہ دی جائے
الیکشن کمیشن نئے…
Read More...
Read More...
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے
اسلا م آبا د(یو این آئی)وزارت خزانہ نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں
جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو…
Read More...
Read More...
پشاور میں سکول کے قریب دھماکہ،7افراد زخمی
پشاور (یو این آئی) پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے۔
ورسک روڈ دھماکے کے چھ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا۔زخمی ہونے والے بچوں کی عمر 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں،دو زخمی…
Read More...
Read More...
نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات،سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولے پر بات چیت
اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اورجے یو آئی (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فارمولے پر بات چیت سمیت ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مسلم…
Read More...
Read More...
کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی ،طویل قید سے فرق نہیں پڑتا،سابق چیئرمین تحریک انصاف
اسلام آباد(یو این آئی)سائفر کیس کے دوران کمرہ عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان نے 5 اگست کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات چیت کی ۔
صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کسی نے مذاکرات کئے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا نہ مذاکرات…
Read More...
Read More...
سائفر کیس:فرد جرم 12 دسمبر کوعائد ہوگی
اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ووزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو…
Read More...
Read More...
جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔
جواب میں موقف اپنایا گیا کہ میں نے دو…
Read More...
Read More...
نواز شریف نے بلاول بھٹو کے الزامات کا جواب دینے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت دے دی
تاہم شہبازشریف سنجیدہ نہ لینے کی بات کرتے رہے ،اکثریتی اراکین کا کہنا تھا کہ…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ
اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا ہے
اعلامیہ چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق کی جانب سے جار ی کیا گیا
اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو اپنی آئینی…
Read More...
Read More...
انشا اللہ قوم کی حمایت سے دشمنوں کو شکست د ینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
راولپنڈی (یو این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتہ کو خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی تربیتی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کی مشکلات کے باوجود پاکستان کی علاقائی…
Read More...
Read More...