The news is by your side.

شام کے صدر احمد الشرع کی پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی درخواست

دمشق۔شام کے صدر احمد الشرع نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے بشار الاسد کی حوالگی کی سرکاری طور پر درخواست کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، شام کے صدر احمد الشرع نے کہا کہ سابق صدر بشار الاسد کے خلاف شام میں عدالتی کارروائی کو مکمل…
Read More...

مریم نواز کی جانب سے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل عیدی کا آغاز

لاہور۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خصوصی طلبہ کو عید گفٹ کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عید کی تعطیلات سے قبل 40ہزار بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے لاہورمیں 3سپیشل…
Read More...

پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستانی ملبوسات کی برآمدات 6.2 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More...

طورخم سرحد پر افغانستان کے لیے پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی

پشاور۔طورخم سرحد کے امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد افغانستان جانے والے پیدل مسافروں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق، صرف وہی افراد افغانستان جا سکیں گے جن کے پاس ویزا اور پاسپورٹ ہوگا۔ طورخم…
Read More...

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے کو فی الحال کسی فوری ریلیف کی یقین…
Read More...

نازش جہانگیر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں، اور ڈیفنس سی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ مقدمہ اسود ہارون نامی شہری کی درخواست پر درج کیا گیا، جو کہ…
Read More...

حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز کا بڑا ہدف عبور…
Read More...

ترک صدر کی پارٹی کو شکست دینے والے استنبول کے میئر کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے

استنبول: ترک شہر استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 رٹ…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ …
Read More...