ایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایران میں قتل عام جاری رہا تو سنگین نتائج ہوں گے، ایران میں 800 سزائے موت پر عملدرآمد…
Read More...
Read More...