The news is by your side.

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کے لیے وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شکایت کی کہ…
Read More...

مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ خود حکومت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایوان کی عوامی نمائندگی پر ہمیں…
Read More...

شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ویڈیوز و تصاویر وائرل

لاہور۔مقبول اداکار شہریار منور صدیقی اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ شہریار منور نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک انٹرویو کے دوران اعلان کیا…
Read More...

نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید

ماسکو۔ایک دلخراش سانحے میں، ننھی نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے اور اس کے چہرے سے مٹی صاف کرنے والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے فلسطینی نانا خالد نبحان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایک…
Read More...

ملک سے فرار ہونے کے بعد بشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا

ماسکو۔گزشتہ ہفتے 24 سالہ اقتدار ختم ہونے کے بعد بشار الاسد روس منتقل ہوگئے تھے، جہاں سے انہوں نے اپنا پہلا بیان جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، شام کے سابق صدر بشار الاسد نے ملک سے "منصوبہ بندی" کے تحت فرار ہونے کے الزامات…
Read More...

ایک رکن اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ روپے،پنجاب اسمبلی میں اضافے کا بل منظور

لاہور۔پنجاب اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا، جس کے تحت ایک رکن اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے بل پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ ایکسپریس نیوز…
Read More...

اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ۔اتحاد تنظیم مدارس نے حکومت سے مدارس رجسٹریشن بل کے گزٹ نوٹیفکیشن کو فوری طور پر جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ اسلام آباد میں اتحاد تنظیم مدارس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں معروف علما، بشمول مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی…
Read More...

قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا

اسلام آباد۔قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یہ مقابلے لاہور میں منعقد ہوئے، جہاں آرمی ٹیم…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

لاہور۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی نگرانی کے لیے قائم نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی اس کمیٹی کی مدت کل ختم ہو چکی تھی، لیکن…
Read More...

سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

لاہور۔لودھراں سے تعلق رکھنے والی نوجوان کھلاڑی شہر بانو نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے دوران نیپال کے خلاف میچ کھیل کر اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔ شہر بانو، جو لیفٹ آرم فاسٹ بولر ہیں اور صرف 15…
Read More...