گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس مادر پدر آزاد،وزیر داخلہ کا نوٹس،عملے کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ عملے کی جانب سے غیر ذمہ داری کے مظاہرے کا نوٹس لے لیا،
پاسپورٹ آفس مقررہ وقت سے قبل بند اور عملہ غائب تھا، پاسپورٹ آفس میں شہریوں کا داخلہ بند…
Read More...
Read More...