The news is by your side.

پاکستان میں آٹو فنانسنگ مئی 2025 میں 271 ارب روپے تک پہنچ گئی

کراچی۔ پاکستان میں مئی 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ کا حجم بڑھ کر 271 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں آٹو فنانسنگ کے شعبے نے ایک مرتبہ پھر مثبت رجحان ظاہر کیا ہے۔ جون 2025 کے اوائل میں جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں میں…
Read More...

ٹويوٹا خریدار ہوشیار،یکم جولائی سے گاڑیاں مہنگی

اسلام آبا د۔ٹویوٹا گاڑیوں کے دیوانوں کو اب اپنی پسندیدہ کار خریدنے کے لیے اضافی رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ جاپانی آٹو کمپنی ٹویوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں فروخت کی جانے والی چند گاڑیوں کی قیمتوں میں یکم جولائی 2025 سے اوسطاً…
Read More...

سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد ۔جون 2025 میں بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو چھوٹی گاڑی کے خواہشمند خریداروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ سوزوکی آلٹو 660 سی سی کے وی ایکس آر اور وی ایکس آر…
Read More...

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید

غزہ۔غزہ میں ایک بار پھر امداد کے متلاشی نہتے فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے۔ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی حملے اور براہِ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہوئے۔ ان میں 31 افراد وہ تھے جو…
Read More...

دنیائے کرکٹ میں پاکستانی باپ بیٹے کا دلچسپ اور حیران کن ریکارڈ

مری۔کرکٹ میچوں کے دوران اکثر اوقات نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے رہتے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا یا ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، ایک ایسا ہی قابل فخر ریکارڈ پاکستانی باپ بیٹے نے بھی بنایا ہے۔ مری سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی…
Read More...

جو تکلیف میں نے برداشت کی وہ بس میں ہی جانتی ہوں، ثنا جاوید

لاہور۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی متنازع ازدواجی زندگی کے سبب شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کا ایک پرانا انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…
Read More...

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور۔پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے مشترکہ…
Read More...

پاکستان کے مزید 7 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام ٓباد ۔پاکستان کے مزید 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت نے مئی میں حاصل کردہ پولیو نمونوں کے نتائج جاری کردیئے جس کے مطابق گوادر، جنوبی وزیرستان (لوئر و اپر) کے نمونوں میں پولیو وائرس…
Read More...

پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی: مریم نواز

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال، موسیقی ہر کیفیت کو بیان کرنے پر قادر ہے، پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے موسیقی کے عالمی دن پر اپنے…
Read More...