The news is by your side.

اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی عسکری قیادت، سائنسدانوں کا جنازہ، پورا ملک امڈ آیا

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک یادگار اور تاریخی جنازے کا انعقاد کیا گیا جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید ہوئے۔ ان میں کئی اعلیٰ عسکری کمانڈرز اور ممتاز نیوکلیئر سائنسدان بھی شامل تھے۔ رپورٹ کے…
Read More...

پاکستانی پاسپورٹ میں جدید سیکیورٹی فیچرز متعارف،عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری۔

 اسلام آباد :پاکستانی پاسپورٹ میں جدید سیکیورٹی فیچرز متعارف کروا دیا گیا۔ عالمی درجہ بندی میں بھی پاکستانی پاسپورٹ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025ء کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ اب پاکستانی…
Read More...

ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ۔تہران اور واشنگٹن کے مابین جوہری معاہدے کی جزئیات سامنے آگئی ہیں۔ ، ٹرمپ حکومت نے ایران کے سویلین نیوکلیئر پروگرام کو فروغ دینے کے لیے 30 ارب ڈالر تک کی مالی معاونت، پابندیوں میں نرمی، اور ایرانی منجمد اثاثوں کی محدود حد…
Read More...

محرم الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر میں فوج تعینات

لاہور ۔ محرم الحرام کے دوران ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو ایک سمری ارسال کی گئی تھی، جس کی منظوری کے بعد باضابطہ…
Read More...

پنجاب اسمبلی: ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، ریفرنس بھیجنے کا اعلان

لاہور۔پنجاب اسمبلی میں شور شرابہ اور غیر پارلیمانی رویے کے باعث اپوزیشن کے 26 اراکین کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی، ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان اراکین کے خلاف ریفرنس آج ہی الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے۔ جاری کردہ…
Read More...

پاک بحریہ کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

اسلام آباد ۔پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاک بحریہ کے مستعد دستے نے پرجوش سلامی پیش کی، جس کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
Read More...

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے، ہم پاکستان کی ریاست سے بات کرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس…

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سیاستدان آپس میں بات کریں فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ترجمان پاک فوج نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ اس…
Read More...

اداکارہ نازش جہانگیر کو عدالت نے طلب کرلیا

لاہور۔لاہور کی کینٹ کچہری میں معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف دائر استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران اداکارہ کے وکیل نے ان کی غیر حاضری سے متعلق استثنیٰ…
Read More...

ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر تنقید

لاہور۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر ردعمل دیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سارہ شاید بھول رہی ہیں کہ وہ آج فیمینزم کی وجہ سے ہی…
Read More...

کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ اسٹار رنکو سنگھ، جو حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی کم عمر رکن پارلیمنٹ پریا سروج سے منسوب ہوئے، کو منگنی کے صرف دو ہفتوں بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے رنکو سنگھ…
Read More...