The news is by your side.

’’سیما حیدر کو بے دخل نہ کریں‘‘ : راکھی ساونت کی دہائی

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں، اور اس بار وہ کھل کر سیما حیدر کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں راکھی نے جذباتی انداز میں اپیل کی کہ سیما حیدر کو پاکستان…
Read More...

ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والا زوردار دھماکا اتنا شدید نوعیت تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ سے منسلک دفتر…
Read More...

اہلِ پنجاب کیلیے بڑی خوشخبری؛ ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 2 اچھی خبروں کا اعلان کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے جب کہ لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ…
Read More...

پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ۔کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ: وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام، ’’پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے‘‘ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
Read More...

آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرات مندانہ نعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پورے وطن میں ولولہ اور جذبے کی نئی لہر بن کر ابھرا ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکا ہے بلکہ ایک ولولہ انگیز قومی ترانے کی شکل میں بھی گونج رہا ہے۔…
Read More...

پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے آبا اجداد نے پاکستان کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور عظیم جدوجہد کی، ہم اس کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

پیہلگام واقعہ، پاکستان کا منہ توڑ جواب،مودی بوکھلا گیا،غصہ کشمیریوں پر،سینکڑوں نوجوان گرفتار

اسلام آباد:مودی حکومت کی مکاریاں ، ایک تیر سے دو شکار کر نے کی کوششوں میں مصروف ، پہلگام کا ڈرامہ رچانے کے بعد ایک جانب پاکستان سے جنگ لڑنے کی تیاریان تو دوسری جانب مظلوم کشمیری نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاون، واضح رہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر…
Read More...

پاکستانی فضائی حدود بند؛ بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، یومیہ کروڑوں کا نقصان

مودی حکومت کے یکطرفہ اور جارحانہ اقدامات کے ردعمل میں پاکستان کی جانب سے فضائی حدود بند کیے جانے سے بھارت کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ ان فیصلوں کی بھاری قیمت اب خود بھارت کو ادا کرنا پڑ رہی ہے، اور روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کا…
Read More...

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھرے اجلاس میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا

مقبوضہ کشمیر کے ایک معروف سیاحتی علاقے میں ہونے والے حملے نے بھارتی حکومت کے امن و امان سے متعلق دعووں کو بے نقاب کر دیا۔ سیاحتی مقام پر پیش آنے والے اس خونی واقعے نے عالمی سطح پر مودی حکومت کی شہریوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو یقینی…
Read More...

پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب

پہلگام میں پیش آنے والے مبینہ فالس فلیگ حملے کی حقیقت اس وقت کھل کر سامنے آ گئی جب بھارتی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پہلگام واقعے کی ایف آئی آر نے اس حملے کو…
Read More...