The news is by your side.

غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ،

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اعلان کیا ہے کہ ان کے قائم کردہ نئے ادارے بورڈ آف پیس کے ارکان نے جنگ سے متاثرہ غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، جبکہ ہزاروں اہلکاروں کو بین الاقوامی استحکام اور…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، پارٹی قیادت اختلاف کا شکار،

اسلام آباد: بانی بیمار ، پارٹی اختلافات کا شکار ، پی ٹی آئی موثر احتجاج میں ناکام ، حکومت بانی پی ٹی آئی کا مرضی کے مطابق علاج کرانے کی راہ پر گامزن ، عمران کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج کی سہولت دینے سے گریز، ہفتہ کی دوپہر مختلف ہسپتالوں کے…
Read More...

حکومت کے اچھی معیشت کے دعوے ، عوام فوائد سے محروم، پیٹرول پھر مہنگا،

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، 16 فروری سے پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت …
Read More...

جیت کی امنگ سے عاری قومی ٹیم کو بھارتی ٹیم کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست۔

کولمبو:  آئی سی سی ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں قومی ٹیم کی بھارتی ٹیم کے سامنے تاریخ کی بدترین پرفارمنس ، 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ، اس میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں داخل، اتوار کے روز کھیلے گئے میچ…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی جنگ، دونوں ملک ایک بار پھر لڑنے کو تیار۔

اسلام آباد :   پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے سال 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاونٹ داون شروع ہو گیا، یہ مقابلہ آج اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں اب گھنٹوں کا وقت ہی باقی رہ گیا ہے،  میچ ہائیبرڈ نظام کے تحت نیوٹرل ونیو پر ہوگا،…
Read More...

ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کےلئے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کےلئے 13 ہزار روپے فی خاندان کے حساب سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان۔ ملک کے کونے کونے میں مستحق سفید پوشوں کو شفاف طریقے سے ڈیجیٹل بینکنگ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، تحریک انصاف سڑکوں پر آ گئی،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو بانی عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے ارڈر کا انتظار، 40 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر جانے کے باوجود سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی ارڈر اس رپورٹ کے تناظر میں جاری نہیں کیا گیا جو فرینڈ اف دی کورٹ بیرسٹر…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کا معاملہ، حکومت غیر سنجیدہ۔

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں نے وفاقی حکومت اور حکومت  پنجاب کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کر دیے، حکمرانوں کے لیے اس معاملے پر صفائی پیش کرنا مشکل،غفلت کے مطاہرے کے الزام سے بچنے کے لیے نئے بیانیے پر غور۔ واضح رہے…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں استحکام، آج نرخ برقرار.

کراچی:سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں استحکام، آج نرخ برقرار 13 فروری 2026ء کے مطابق، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 528,562 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 453,156…
Read More...

ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا ، ویسٹ انڈیز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے

ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ پہلے سپر اوور میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 17 رنز بنائے جو کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آخری گیند پر چھکا لگا کر میچ پھر ٹائی کر دیا۔ دوسرے سپر…
Read More...