کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،
کراچی :کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1841 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار 140 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
سوموار کے روز ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب…
Read More...
Read More...