The news is by your side.

ٹی ۔20 کرکٹ ورلڈ کپ، بھارت اور ویسٹ انڈیز نے اپنے اپنے میچ جیت لیے،

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے امریکہ 29 اور ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا، بھارت کے 162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو ایس اے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 132 رنز بناسکی۔  جبکہ  اسکاٹ لینڈ کی ٹیم…
Read More...

اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی داعش نے افغانستان میں کی، محسن نقوی۔

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی داعش نے افغانستان میں کی۔ داعش سے تعلق رکھنے والا حملے کاماسٹر مائنڈ گرفتارکیاجاچکاہے۔  اسلام آبادمیں اہم نیوز  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More...

ترلائی خودکش حملہ،تحقیقات میں اہم پیش رفت، ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار۔

اسلام آباد: ترلائی کلاں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، افغانی داعش ماسٹر مائنڈ سمیت چار سہولت کار گرفتار، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق تکنیکی اور انسانی انٹیلی جنس کی بنیاد پر خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور اور نوشہرہ میں مربوط…
Read More...

پاکستان کا ٹی۔20 ورلڈ کپ میں فاتحہ آغاز، نیدرلینڈ کو تین وکٹوں سے شکست

کولمبو:  پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جیت میں فہیم اشرف کا اہم کردار جنھوں نے آخری دو اوورز میں شاندار سٹروکز کھیل کے اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا، پاکستانی کپتان سلمان علی…
Read More...

اپوزیشن کا ملک میں نئے عام انتخابات کا مطالبہ،

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے 8 فورری کو اپنے جلسے جلسوں سے  دستبردار ہوتے ہوئے ، تحریک تحفظ آئین کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اور ملک میں نئے عام انتخابات کا مچالبہ کر دیا، تحریک تحفظ آئین اور پی ٹی…
Read More...

وفاقی دارلحکومت میں بدترین دہشت گردی 31 معصوم شہری شہید، 170 زخمی۔  

اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں بدترین دہشت گردی کے نتیجے میں 31 معصوم شہری شہید جبکہ 170 سے زائد ذخمی ہوگئے دہشت گردی کا یہ واقعہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں پیش آیا جہاں نماز جمعہ کے لیے بڑی…
Read More...

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ، 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط.

اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان اور…
Read More...

ازبکستان کے شوکت مرزیایوف گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنزکا سرکاری دورہ

راولپنڈی: ازبکستان کے شوکت مرزیایوف نے اپنے اعلیٰ سطحی وفد اور سینئر وزراء کے ہمراہ پاکستان کے دورے کے دوران گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز…
Read More...

کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی:     چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور ہندوتوا نظریے پر مبنی جبر کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور آزادی کی خواہش کو دبانے میں ناکام رہے…
Read More...

جمہوریہ ازبکستان کے صدرمرزیایوف 05 تا 06 فروری دورہ پاکستان ،

اسلام آباد:  وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر جمہوریہ ازبکستان کے صدرمرزیایوف 05 تا 06 فروری 2026 کو پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، اس دورے میں  ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا ، وفد میں سینئر کابینہ…
Read More...