The news is by your side.

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی

اسلام آباد ۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں شرح سود 15 فیصد سے گھٹ کر 13 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی مالیاتی پالیسی کی…
Read More...

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کر دیا۔ عدالت نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے نیوی کے پانچ سابق افسران کی جانب سے دستاویزات…
Read More...

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی تحریک ابھی شروع نہیں کررہی، شوکت یوسفزئی نے وجہ بتادی

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجوہات واضح کر دی ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک فوراً شروع ہو سکتی تھی اگر مذاکراتی کمیٹی تشکیل…
Read More...

چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار

اسلام آباد۔چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا جدید ترین گوادر ایئرپورٹ، جو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے، ملک اور صوبے کی اقتصادی ترقی کے لیے تیار اور عملی طور پر فعال ہو چکا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے گوادر ایئرپورٹ…
Read More...

مولانافضل الرحمان مشکل وقت کے ساتھی ہیں،احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اور عوامی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور ان کے احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی۔ سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق، رانا ثنا…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کر دیا

بارسلونا۔بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام ایک "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے سول نافرمانی کی…
Read More...

ڈیزل سستا،پٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، تاہم پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
Read More...

چینی کمپنیاں پنجاب میں اربوں کی سرمایہ کاری پر رضامند

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حالیہ دورۂ چین نہایت کامیاب رہا، جس کے دوران چینی کمپنیوں نے پنجاب میں 13 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی۔ ، اس دورے نے پنجاب میں معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کے…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کیلیے روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا کامیاب دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ ایئرپورٹ پر چین کی ڈائریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ مریم نواز نے کمیونسٹ پارٹی آف…
Read More...

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

راولپنڈی ۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ، صدیق الفاروق کا انتقال ہو گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق…
Read More...