پاک بھارت چیمپیئنز ٹرافی میچ دبئی میں ہوگا؟
لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی براڈکاسٹ ورکشاپ کا انعقاد دبئی میں ہوا، جس میں پاکستان…
Read More...
Read More...