ہم ریاست سے لڑائی نہیں دینی مدارس کو حکومت کے قبضے سے آزاد کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمن
نوشہرہ : جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مدارس کو دہشتگردی سے منسوب کررہی ہے، ہم مدارس کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہم قیامت تک دین اسلام کے لئے جنگ کرتے رہیں گے۔
جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں…
Read More...
Read More...