The news is by your side.

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد۔اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں نے ہوش ربا انکشافات کردیے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک جل جبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا عابد نواز کا کہنا تھا کہ پی…
Read More...

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے مقررہ آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو فوری طور پر بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وی پی اینز کی رجسٹریشن کی مہلت میں توسیع دینے یا نہ دینے پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا،…
Read More...

یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبرز کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا…

کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبرز کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا دورہ اور آئی جی ایف سی سے ملاقات، ہیڈکوارٹرز ایف سی آمد پر فیکلٹی ممبرز اور طلباء کی جانب سے یادگار شہداء پر سلامی دی گئی۔ طلباء…
Read More...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔آئندہ پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ اس تازہ اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی…
Read More...

اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں,قریبی عزیز کا انکشاف،

 کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ نیلم منیر کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش رہیں جس کے بعد اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی۔  تاہم اب ان…
Read More...

پی ٹی آئی کے پی پارلیمانی پارٹی اجلاس، مرکزی قیادت کی دھرنے میں عدم شرکت پر تنقید

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھر پور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ  اس اجلاس میں پارٹی میں شدید اختلافات بھی آشکار ہوگئے، پارلیمانی پارٹی کا…
Read More...

سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو سزا,

 اسلام آباد: سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بدنام کرنے ، ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو سزا، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سزا پانے والے مجرمان میں اعجاز احمد، محمد عمران اور شمریز احمد شامل , اعجاز احمد کو 4 سال، شمریز…
Read More...

بھارت میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے ایک اور مسجد کو منہدم کرنے کی سازش تیار،

نئی دہلی --   بھارت میں انتہا پسند سوچ کے حامل ہندووں کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجد کو منہدم کرنے کی سازش تیار، بعض ہندووں کا سنبھل کی جامع مسجد کا ہری ہر مندر ہونے کا دعویٰ ، مقامی عدالت ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت طلب، عدالت کی جانب سے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ ملتوی، بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

لندن۔چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے میں پاکستان کے سخت مؤقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا، جس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونے والے اجلاس سے پہلے بھارت نے مزید وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق،…
Read More...

وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی

پشاور۔خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ مشال یوسفزئی کو رواں سال ستمبر میں پہلے…
Read More...