The news is by your side.

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لاہور۔پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کرکٹ کیریئر پر بات کرتے ہوئے…
Read More...

مقصد بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے؛ شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا اعلان

دمشق۔شام میں حالیہ بغاوت کی قیادت کرنے والے حیات التحریر کے رہنما ابو محمد نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد ملک سے آمرانہ اور جابرانہ حکومت کا خاتمہ ہے۔ ایک  انٹرویو میں ابو…
Read More...

بھارت میں فوج کے جعلی مقابلوں، نسلی فسادات کے باعث کشیدگی کی نئی لہر

منی پور۔بھارتی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 7 نومبر کو منی پور کے ضلع جیریبام…
Read More...

قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال،

اسلام آباد: قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی، پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی، 2024 میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت…
Read More...

9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف

اسلام آباد ۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 نومبر کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہونے کی صورت میں مستقبل کے لیے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26…
Read More...

پاک چین تجارتی کانفرنس؛ نئی شراکت داریوں کا شان دار آغاز

اسلام آباد۔ایس آئی ایف سی ملک کی معیشت کی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اس کوشش کا حصہ ہے، جو نئی شراکت داریوں کے قیام کا اہم سنگ میل سمجھی جا رہی ہے۔ چین…
Read More...

9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی رپورٹ میں پی ٹی آئی قیادت اور کئی رہنما مجرم قرار

راولپنڈی ۔9 مئی کے مقدمات میں جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی، جس میں پی ٹی آئی کی قیادت اور متعدد رہنماؤں کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں اہم…
Read More...

53 واں یوم شہادت: جی او سی لاہور کی میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر سلامی

لاہور۔شہید میجر شبیر شریف (نشانِ حیدر) کا 53 واں یومِ شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جی او سی لاہور میجر…
Read More...

 دہلی چلو مارچ ، بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھرمتحرک

دہلی: دہلی چلو مارچ ، بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھرمتحرک، ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد کی دوبارہ متحرک، کسان یونینوں اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد، پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو…
Read More...

نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024, پاکستان آرمی کے محمد بلال نے جیت لی،

لاہور:نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024, پاکستان آرمی کے محمد بلال نے جیت لی، نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024 ڈی ایچ اے نائن لاہور میں منعقد ہوئی، ملک بھر سے تمام نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی،…
Read More...