وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی نئی تقسیم کے لیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل۔
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی نئی تقسیم کے لیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کمیشن کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔
وزارت خزانہ کے این ایف سی سیکریٹریٹ…
Read More...
Read More...