The news is by your side.

وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر تک کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 391…
Read More...

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے،حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف

  نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے، حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ 24 کروڑ پاکستانی عوام…
Read More...

بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 24 اور 25 ستمبر کو ہونے والی کارروائیوں میں مزید 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...

ایف آئی اے میں کڑا محکمامہ احتساب، 76 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں،

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) میں کڑا محکمانہ احتساب — 76 سزائیں، 10 ملازمین نوکری سے برخاست کرنے کے علاوہ 08 کے عہدے میں تنزلی، 58 کے خلاف دیگر محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں، اسلام آباد زون میں محکمانہ احتساب، نظم و ضبط…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی،

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔ اوگرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔…
Read More...

وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ،وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد اورحکومت پنجاب کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد…
Read More...

سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر افغان جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر کشیدگی کا سلسلہ جاری، حالات باقائدہ جنگ کی صورت اختیار کر گئے ، دونوں ملکون کے درمیان سرحدی چھڑپوں میں تیزی آ گئی، افغانستان کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا ایک اور واقعہ گذشتہ شب ہوا جس میں  پاک افغان…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر کمی،

اسلام آباد: عوامی دباو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ تھم گیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی، حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب…
Read More...

تحریک انصاف کا لانگ مارچ موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف سیکشنز بند۔

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا خوف موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف سیکشنز کو بند کر کے عوام کو عذاب میں ،مبتلا کر دیا گیا ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے بیان کے مطابق 23 ستمبر بروز بدھ, شام سے موٹروے M-1 اسلام آباد ٹول پلازہ…
Read More...

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی  کے خلاف جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا آج کراچی سے آغاز

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی  کے خلاف جماعت اسلامی کے سپر ٹرین مارچ کا آغاز آج سے کراچی سے ہو رہا ہے ،  اس سے قبل پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر جماعت کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے پانچ ادوار کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے، ٹرین مارچ…
Read More...