جماعت اسلامی کا ایران سے یکجہتی کے لیے جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے ایران کی حمائت میں اگلے جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت پاکستان سے پیس بورڈ چھوڑنے اور ٹرمپ کی نوبل انعام کے لئے نامزدگی واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔…
Read More...
Read More...