راولپنڈی/ اسلام آباد کے داخلی،خارجی راستے دوسرے روز بھی بند کاروبار زندگی ٹھپ۔
اسلام آباد : جڑواں شہرون راولپنڈی ، اسلام آباد آج دوسرے روز بھی مکمل طور پر سیل ،ان شہروں کا ملک کے دوسرے شہروں سے رابطہ کاٹ کر رکھ دیا گیا ، جڑوان شہروں کے شہری اس صورتحال سے شدید پریشان ، دونوں شہروں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی،…
Read More...
Read More...