مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور
اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، چوہدری سالک حسین، نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن ایک اہم ضرورت ہے، تاہم چند قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے اس بل کو مکمل قانونی حیثیت دینے میں وقت لگ سکتا ہے۔
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی…
Read More...
Read More...